JIH welcomes suggestions of Law Commission on UCC—URDU

  جماعت اسلامی ہندنے لاء کمیشن کے بیان کا خیر مقدم کیا نئی دہلی۔ یکم ستمبر: جماعت اسلامی ہند لا کمیشن کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے کہ یونیفارم سول کوڈ کی نہ تو ضرورت ہے اور نہ ہی مطلوبہ۔ جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے جماعت کے سکریٹری...