JIH president expresses condolences over demise of Maulana Hasib SiddiqI–URDU

  مولانا حسیب صدیقی کی رحلت پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت ۹؍۱؍۲۰۱۹ءجمعیۃ علماء ہند کے خازن مولانا حسیب صدیقی صاحب کی دیوبند میں اچانک رحلت پر امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری نے شدیدرنج وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ کے احباب اور مرحوم...