Prof. Yaseen Mazhar Siddiqui’s demise is a great loss of the Ummah: JIH President (URDU)

  نئی دہلی15 ستمبر 2020 : “پروفیسرمحمد یٰسین مظہر صدیقی کی رحلت علمی دنیا کا ناقابل تلافی خسارہ ہے۔ مرحوم موجودہ دور کے عظیم سیرت نگاروں میں شامل تھے اور سیرت نگاری کے میدان میں عالمی سطح پراتھارٹی کی حیثیت رکھتے تھے۔ انھوں نے سیرت نبوی کے مختلف پہلوؤں پر...