Jamaat chief Maulana Syed Jalaluddin Umari condemns Christchurch mosque attack (URDU)

نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے نیو زی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ اس حملے میں میں 49افراد جاں بحق اور 50سے زائد ز خمی ہو ئے تھے۔ پریس کو جاری بیان میں مولانا عمری نے کہا کہ...