Significance of the month of Rabi al-Awwal: Maulana Razi-ul-Islam Nadvi

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے شعبہ اسلامی معاشرت کے سکریٹری محمد رضی الاسلام ندوی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے رسول اللہؐ کی زندگی نمونہئ حیات ہے۔دنیا کا ہر مسلمان اللہ کے رسول، آپ کی آل و اولاد اور صحابہ کرام سے بے پناہ محبت کرتا ہے...