JIH chief expresses concern over the situation in Sri Lanka–URDU

جماعت اسلامی ہند نے سری لنکا کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے سری لنکا کے حالا ت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا کو جاری بیان میں امیر جماعت نے کہا کہ سری لنکا کے شہر کینڈی اور اطراف کے شہروں میں...