Dr. Raziul Islam Nadvi writes obituary on Late Maulana Sirajul Hasan — URDU

آہ ، ‘چراغ’ گُل ہوگیا – مولانا محمد سراج الحسن کی رحلت ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی عالمی سطح پر اسلام پسندوں اور خاص طور پر تحریکی حلقوں میں یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا محمد سراج الحسن کا آج (2 اپریل...