Senior JIH leader – Maulana Rafique Ahmed Qasmi passes away (URDU)

  تحریکی و دینی حلقوں میں یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا محمد رفیق قاسمی کا آج صبح تقریباً 8 بجے اچانک حرکتِ قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔ وہ 76 برس کے تھے۔ گزشتہ سال بھی انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ اس...