On the occasion of the ‘shilanayas’ of mandir at the site of Babri Masjid A joint appeal by senior leadership of the Muslim community (URDU)

  05-08-2020 پریس ریلیز بابری مسجد کی جگہ مندر کے شیلانیاس کے موقع پر اکابرینِ ملت کی اجتماعی اپیل نئی دہلی۔ پانچ اگست کو بابری مسجد کی جگہ پر مندر کے شیلا نیاس کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس پورے قضیے میں مسلمانان ِ ہند نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا اور عدالت عظمی...