پریس ریلیز Articles

جماعت اسلامی ہندکے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایران پر اسرائیل ،امریکہ حملے کی شدید مذمت کی ، کہا خطے میں شدید کشیدگی پھیلنے کا خطرہ

28 فروری 2026 نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کئے گئے مشترکہ فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے اس حملے کو مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔   میڈیا کے لیے جاری...

غزہ کے شدید انسانی بحران کے باوجود وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

26 فروری 2026 نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے اسرائیل کے دورے اور اسرائیلی قیادت کے ساتھ ان کی عوامی ملاقاتوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب غزہ اپنے دور کی سنگین ترین انسانی...

مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت: رحمت النساء، نیشنل سکریٹری ، جماعت اسلامی ہند

24 فروری 2026 پریس ریلیز   نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی قومی سکریٹری محترمہ رحمت النساء عبدالرزاق نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں پیش کیے گئے چونکا دینے والے اعداد و شمار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران ریاست میں...

ماہ رمضان میں تقویٰ، صبر اور مضبوط قوت ارادی کے حصول پر توجہ دیں: سید سعادت اللہ حسینی

19 فروری 2026 نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کو تزکیہ نفس، صبر واستقامت اور مضبوط قوت ارادی کا ذریعہ بنائیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسے وقت میں جب ایمان اور اخلاقی قدریں مسلسل دباؤ کا شکار ہیں...