تازہ ترین
ہمارا ماضی
جماعت اسلامی کی بنیاد 26 اگست 1941 کو غیر منقسم ہندوستان کے شہر لاہور میں مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی قیادت میں رکھی گئی تھی۔ ہندوستان کی آزادی کے بعد جماعت اسلامی ہند کی تشکیل نو 16 اپریل 1948 کو الٰہ آباد (اترپردیش) میں ایک اجلاس کے دوران عمل میں آئی جس میں اس کے بنیادی اصول، علیٰحدہ قیادت اور مستقل ڈھانچے کا تعین کیا گیا۔
ہم کیا کرتے ہیں
ہم تمام اہلِ وطن تک اسلام کا پیغام پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں اور افراد کی ترقی اور اجتماعی اداروں کی اصلاح کرکے معاشرے کی تعمیرِ نو چاہتے ہیں
