پریس ریلیز Articles

سماجی تفریق کے خلاف یوجی سی ضوابط خوش آئند، لیکن انھیں مزید جامع بنانے اور موثر نفاذ پر توجہ کی ضرورت ہے : پروفیسر سلیم انجینئر

29 جنوری 2026 جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ نے یو جی سی ایکوئٹی گائیڈ لائنز پر سپریم کورٹ کے اسٹے پر تشویش کا اظہار کیا   نئی دہلی:  مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند کے چیئرمین، پروفیسر سلیم انجینئر نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں...

الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم : مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند

21 جنوری 2026 نئی دہلی:مرکزی تعلیمی بورڈ (ایم ٹی بی)، جماعتِ اسلامی ہند نے الٰہ آباد ہائی کورٹ (لکھنؤ بنچ) کے 16 جنوری 2026 کو سنائے گئے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں اقلیتی تعلیمی اداروں کے آئینی حقوق کی توثیق کی گئی ہے اور اتر پردیش میں غیر منظور شدہ (غیر...

جماعت اسلامی ہند نے یونین بجٹ 2026–27 کے لیے حکومت کو اپنی تجاویز پیش کیں

20 جنوری 2026 ملک کی ترقی کے لیے زیادہ روزگار پیدا کرنے ، دولت کی منصفانہ تقسیم پرزوردیا   نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے یونین بجٹ 2026–27 کے لیے وزارت خزانہ کو تفصیلی تجاویز پیش کی ہیں۔ ان سفارشات میں روزگار میں تیزی لانے، دولت کی منصفانہ تقسیم اور بنیادی ضرورت...

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

13 جنوری 2026 نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز (IOS) کے بانی اور چیئرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس سانحے کو مسلم امت اور اسلامی علمی دنیا کے لیے ایک بڑا...