پریس ریلیز Articles

جماعت اسلامی ہند نے ریس کورس مسجد کے تحفظ اور بنیادی سہولیات کی بحالی کا کیا مطالبہ

21اکتوبر 2026   نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نےمطالبہ کیا ہے کہ نئی دہلی کی تاریخی ریس کورس مسجد کے  تحفظ کو یقینی بنایا جائے، بنیادی سہولیات کو بحال کیا جائے اور  مسجد کو نمازیوں کے لیے بلا روک ٹوک کھلا رکھا جائے۔ انہوں نے مسجد کو خالی...

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

18 اکتوبر 2026 نائب امیرپروفیسرسلیم انجینئر نے حادثے کی شفاف تحقیقات اور جواب دہی کا کیا مطالبہ   نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے مغربی بنگال کے شہر کولکاتا میں درگا پوجا پنڈال میں پیش آنے والے بھگدڑ کے المناک واقعے پراپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔اس حادثے میں...

سی آئی او کے سائنس اولمپیاڈ میں 30 ہزار سے زائد طلبہ کی شرکت

17 اکتوبر 2026    نئی دہلی:  چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن (CIO) کے زیر اہتمام ملک کی مختلف ریاستوں میں پہلی بار سائنس اولمپیاڈ منعقد کیا گیا جس  میں   جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم کے 30 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ اس تعلیمی مقابلے میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے...

اپوزیشن کے خلاف دہلی پولیس کا رویہ جمہوریت مخالف اور عالمی سطح پر ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے : پروفیسر سلیم انجینئر

8 اکتوبر 2026 جماعت اسلامی ہند کا پولیس سے سیاسی دباؤ سے بالاتر ہوکر آئینی ذمہ داریاں نبھانے کا مطالبہ   نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے دہلی میں جاری احتجاجی مظاہروں اور اپوزیشن لیڈروں کی حراست پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی...