پریس ریلیز Articles

جماعت اسلامی ہند نے امریکہ ٹیرف معاہدے، یونین بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کیا

7 فروری 2026 نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے ٹیرف معاہدے اور اس سے متعلق سامنے آنے والی معلومات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ٹیرف معاہدے کے...

مرکزی بجٹ میں عوام کے بجائے سرمائے کو ترجیح، بے روزگاری اور بڑھتا ہوا قرض کا بوجھ تشویشناک : سید سعادت اللہ حسینی، امیر جماعت اسلامی ہند

3 فروری 2026 نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کےامیر سید سعادت اللہ حسینی نے مرکزی بجٹ 2026–27 پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ حکومت نے میکرو اقتصادی استحکام، سرمایہ جاتی اخراجات اور مالیاتی نظم و ضبط پر زور دیا ہے، تاہم یہ بجٹ نئے روزگار پیدا کرنے ، سماجی...

کوٹدوار میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے محافظوں کے خلاف پولیس کارروائی انتہائی تشویشناک: پروفیسر سلیم انجینئر

2 فروری 2026 نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کوٹدوار میں پیش آنے والےحالیہ فرقہ وارانہ واقعے سے نمٹنے کے پولیس طریقۂ کار پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پولیس کی طرف سے کی گئی اب تک کی کارروائیاں انصاف، جوابدہی...

جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ضیاء السلام کی کتاب ’ توانائی بخشنے والی قرآنی نصیحتیں‘ کا رسم اجراء

معروف صحافی اور مصنف ضیاء السلام کی تازہ ترین انگریزی کتاب ’ A MINUTE A DAY’ Energizers and Admonitions from the Quran’ کا مرکز جماعت اسلامی ہند میں اجراء عمل میں آیا۔ قرآن کی منتخب آیات اور ان سے ملنے والی ایمانی, اخلاقی ، روحانی و نفسیاتی قوت و توانائی اور عملی...