Ameer-e-Jamaat Inagurated Ninth Markazi Tarbiyat-Gah at JIH Headquarters

March 5, 2020

 

5 March 2020, New Delhi: Syed Sadatullah Hussaini, Ameer, Jamaat-e-Islami Hind inaugurated the ninth 4-day training program ‘’Markazi Tarbiyat-gah’’ at the Jamaat headquarters in New Delhi. The program began with Dars e Quran by Maulana Farooque Khan.

The “Markazi Tarbiyat-gah” has been organized by the Department of Training (Shoba e Tarbiyat) in which more than 50 delegates from all over India, who are various office-bearers of JIH, are participating. The details of the program and its need and importance were conveyed by the coordinator of the program Maulana Waliullah Saeedi Falahi – Secretary Tarbiyat JIH.

 

میر جماعت نے مرکزی تربیت گاہ کا جماعت کے مرکزی ہیڈ کوارٹر میں افتتاح کیا

5 مارچ 2020،نئی دہلی۔امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت کے ہیڈ آفس نئی دہلی میں نواں چار روزہ ٹریننگ پروگرام ’مرکزی تربیت گاہ‘ کا افتتاح کیا۔پروگرام کا آغاز مولانا فاروق خاں کے درس قرآن سے ہوا۔

اس مرکزی تربیت گاہ کو ٹریننگ ڈپارٹمنٹ (شعبہ تربیت) کے تحت آرگنائز کیا گیا جس میں ملک بھر سے 50 سے زائد وفودنے شرکت کی۔ان وفود میں زیاد ہ تر جماعت اسلامی ہند کے مختلف ذمہ داران تھے۔پروگرام کی تفصیلات اور اس کی ضروریات اور اہمیت کو پروگرام کے کورڈینیٹر مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی، سکریٹری تربیت جماعت اسلامی کے ذریعہ آگاہ کرایا گیا۔

Spread the love

You May Also Like…

0 Comments