پریس ریلیز Articles

امیر جماعتِ اسلامی ہند کی کابل اسپتال پر حملے کی شدید مذمت، شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ

18 مارچ 2026 نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے امیر، سید سعادت اللہ حسینی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپتال پر مبینہ پاکستانی فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ’’ ہم کابل میں اسپتال پر پاکستان کی جانب سے...

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے خواتین کے وقار، تحفظ اور معاشی مشکلات کم کرنے کے لیے اقدامات کا کیا مطالبہ

7 مارچ 2026 مغربی ایشیا میں بڑھتے ہوئے فوجی تصادم سے خبردار کیا   نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی نے ملک میں خواتین کی عزت و وقار کو درپیش خطرات ، بڑھتی ہوئی...

ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، صورتحال کو ایران اور خلیجی ممالک کے تصادم میں تبدیل ہونے سے روکنے کی امیر جماعت اسلامی ہند کی اپیل

05 مارچ 2026 نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے جاری مشترکہ فوجی جارحیت کی ایک بار پھر سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ موجودہ تصادم کو ایک وسیع علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے سے...

امیر، جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار، ایران پر حملے کی شدید مذمت

یکم مارچ 2026 نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اپنے گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند نے تہران پر ہوئے حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے...