پریس ریلیز Articles

جماعت اسلامی ہند شعبۂ خواتین کے زیرِ اہتمام ماحولیاتی بحران پر قومی مباحثہ کا انعقاد

05 جون 2026 نئی دہلی: عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی جانب سے ’’ماحولیاتی بحران: اخلاقی ذمہ داریوں کا امتحان‘‘ کے عنوان سے ایک آن لائن قومی مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ماہرین ماحولیات ، اساتذۂ کرام ، سماجی کارکنان اور...

جماعت اسلامی ہند نے دہلی آتشزدگی سانحہ پر تعزیت کا کیا اظہار

04 جون 2026 نائب امیر سلیم انجینیئر نے سخت سیکیورٹی انتظامات اور جواب دہی کا کیا مطالبہ   نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ایک ہوٹل میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک حادثے پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار...

اسوہ ابراہیمی میں امت کی کامیابی و کامرانی کا راز پوشیدہ ہے :سید سعادت اللہ

27 مئی 2026   امیر، جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے عید الاضحی کے موقع پر تمام عالم اسلام اور اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں آپ نے فرمایا کہ “عید الاضحی، توحید کی عید ہے۔ ایک خدا کی بندگی ، اس کے لیے مکمل...

جماعت اسلامی ہند نے کمال مولا مسجد معاملے میں عدالتی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

16 مئی 2026 ‎ ‎امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی نے عدالتی کارروائی میں انصاف اور غیر جانب داری کا کیا مطالبہ   ‎نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے میں کمال مولا مسجد کو مندر قرار دئے جانے پر اپنی سخت تشویش کا...