پریس ریلیز Articles

مولانا عبد اللہ مغیثی کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی کا تعزیتی پیغام

6 اپریل 2026 ملک کے معروف و ممتاز عالمِ دین اور مذہبی و ملّی قائد مولانا محمد عبد اللہ مغیثی کے انتقال کی خبر انتہائی افسوناک ہے۔ ان کی وفات سے ملک و ملّت ایک عظیم علمی ، دینی اور سماجی رہ نما سے محروم ہو گئی ہے ، مولانا مرحوم نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت،...

جماعت اسلامی ہند کی اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرتے ہوئے حقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی اپیل

4 اپریل 2026 جماعت کے ذمہ داران نے ایف سی آر اے ترمیمی بل اور ایس آئی آر میں بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار کیا نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کی اعلیٰ قیادت نے آج منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں مختلف قومی و بین الاقوامی معاملات پر اپنے موقف کا اظہار کیا، جن میں آنے والے...

جماعت اسلامی ہند نے عید ملن تقریب میں ہم آہنگی اور اتحاد کو فروغ دینے کا پیغام دیا

29 مارچ 2026   نئی دہلی: گزشتہ دنوں جماعتِ اسلامی ہند نے انڈیا ہیبیٹیٹ سینٹر کے مارگوسا و سلک کاٹن لان میں عید گیٹ ٹو گیدر 2026 کا شاندار انعقاد کیا۔ اس پر وقار تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جن میں...

عید الفطر کو قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ایک نئی، بہتر ،زیادہ پاکیزہ اور متقیانہ زندگی کے آغاز کا دن بنائیں: سید سعادت اللہ حسینی ، امیر جماعت اسلامی ہند

پریس ریلیز نئی دہلی: امیر، جماعت اسلامی ہند ، سید سعادت اللہ حسینی نے عید الفطر کے موقع پر تمام مسلمانوں اور اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کی۔   عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں امیر جماعت اسلامی ہند نے فرمایا کہ "میں تمام مسلمانوں کو اور ملک میں رہنے والے...