Marathi Language Online Training Program

July 15, 2020

 

People who want to preach Islamic teachings in Marathi language, may join a 15-day online Marathi Short Term course. Students Islamic Organization of India (SIO) – South Maharashtra is conducting the course: The course is beginning from 16 July 2020.
Contact for admission in the Course:
https://wa.me/+917208656094

مراٹھی زبان میں اسلام کی دعوت و تبلیغ کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے سنہری موقع!

صرف ١٥ دن میں گھر بیٹھے سیکھیں:
– بول چال کی مراٹھی
– بنیادی مراٹھی گرامر
– دعوتی مکالمات
– عام ودعوتی الفاظ
اور بھی بہت کچھ…

آج ہی مراٹھی بول چال کے مختصر المیعاد آن لائن کورس میں داخلہ لیجئے.

کورس کی میعاد: ١٦ تا ٣٠ جولائی (١٥ دن)
زیر نگرانی: عبدالحمید سر BA BEd

کورس میں داخلے کے لئے رابطہ قائم کریں 👇🏼
https://wa.me/+917208656094

زیرِ اہتمام: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) – جنوبی مہاراشٹر

Spread the love

You May Also Like…

0 Comments